وہ کتاب یا رجسٹر جس میں ملازموں کے اچھے برے کام درج کئے جاتے ہیں
Ex. اعلیٰ افسروں نے اعمال نامہ دیکھنے کے بعد رحیم کی ترقی کردی
ONTOLOGY:
मानवकृति (Artifact) ➜ वस्तु (Object) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)
Wordnet:
gujઅમાલનામું
hinअमालनामा
kokप्रगती नोंदपटी
oriଗୁପ୍ତ ଚରିତ୍ର ଲିପି
panਅਮਾਲਨਾਮਾ
اسلام مذہب کے مطابق اچھے اور برے اعمال درج کرنے کی کتاب
Ex. قیامت کے دن اعمال نامے کے مطابق اعمال سنائے جاتے ہیں
ONTOLOGY:
वस्तु (Object) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)
Wordnet:
benকর্মপুস্তক
hinआमालनामा
kokअमालनामा
oriଅମାଲନାମା
panਅਮਾਲਨਾਮਾ
وہ رجسٹر جس میں لوگوں کے بھلے اور برے اعمال کو مسلسل درج کیا جاتا ہے
Ex. اعمال نامہ دیکھ کر ہی انہیں سزا یا انعام دیا جاتا ہے
ONTOLOGY:
मानवकृति (Artifact) ➜ वस्तु (Object) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)
Wordnet:
benআমালনামা
gujઆમાલનામું
oriଅଭିଲେଖବହି
وہ رجسٹر جس میں نوکروں کی روزانہ کی سرگرمیوں کی تفصیلات لکھی ہوتی ہیں
Ex. مالک نے اعمال نامہ کو الماری میں رکھ دیا
ONTOLOGY:
मानवकृति (Artifact) ➜ वस्तु (Object) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)