چشمہ وغیرہ اختیار کرنا
Ex. امروز چھوٹے چھوٹے بچے چشمہ لگاتے ہیں
HYPERNYMY:
پہننا،زیب تن کرنا،لباس زیب تن کرنا ONTOLOGY:
कार्यसूचक (Act) ➜ कर्मसूचक क्रिया (Verb of Action) ➜ क्रिया (Verb)
کسی طرح کا کام یابرتاؤشروع کرنا
Ex. وہ بھائی بھائی میں جھگڑالگاتاہے/پرانےطلباء نے نئے طلباء کو سگریٹ کی عادت لگائی
HYPERNYMY:
شروع کرنا،آغاز کرنا،چالو کرنا،ابتدا کرنا ONTOLOGY:
ऐच्छिक क्रिया (Verbs of Volition) ➜ क्रिया (Verb)
ذہنی کیفیت کو کسی طرف ٹھیک طرح سے سرگرم کرنا
Ex. طلباء امتحان قریب ہونے پر ہی پڑھائی میں من لگاتےہے
ONTOLOGY:
() ➜ कर्मसूचक क्रिया (Verb of Action) ➜ क्रिया (Verb)
کسی کو زخم یا چوٹ پہچانا
Ex. اس نے مجھے قلم کی نوک سے لگایا
HYPERNYMY:
ستانا،ظلم کرنا،ناک میں دم کرنا،اذیت دینا ONTOLOGY:
कार्यसूचक (Act) ➜ कर्मसूचक क्रिया (Verb of Action) ➜ क्रिया (Verb)
انتظام کرنا یا طریقہٴ عمل میں لانا
Ex. بازی لگائیے/گھر پر فون لگائیے
ONTOLOGY:
कर्मसूचक क्रिया (Verb of Action) ➜ क्रिया (Verb)