کپڑے پر ایک قسم کی مٹی یا کیمیائی مادوں کو پھیلاکر بنائی گئی ایک ادویاتی پٹی جو جلد پر لگائی جاتی ہے
Ex. پلاسٹر کا استعمال جسم کے کسی حصے کوغیرمتحرک کرنے، دباو ڈالنے، ٹوٹی ہوئی ہڈی میں کھینچاو قائم کرنے، زخموں کی حفاظت کرنے یا مرہم پٹی کو اپنی جگہ پر لگے رہنے دینے کے لئے کیا جاتا ہے
ONTOLOGY:
मानवकृति (Artifact) ➜ वस्तु (Object) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)