وہ دھن جو اس مقصد سے سرکاری خزانے میں جمع کیا جائے کہ اس کا سود جمع کرنے والے کے رشتے داروں کو ملاکرے
Ex. ان کا ڈیڑھ لاکھ وثیقہ ہے
ONTOLOGY:
मानवकृति (Artifact) ➜ वस्तु (Object) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)
Wordnet:
benবসিকা
gujવસીકા
hinवसीका
oriଭବିଷ୍ୟତ ଜମା
panਵਸੀਕਾ
sanयोगक्षेमः
سرکاری خزانے میں جمع کی ہوئی رقم کا وہ سود جو جمع کرنے والوں کے رشتے داروں کو ملتاہے
Ex. ان کاگزاراوثیقے سے ہی چلتاہے
ONTOLOGY:
मानवकृति (Artifact) ➜ वस्तु (Object) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)
شریعت کے مطابق وہ رقم جو غیر مذہبی کا کافر سے نقد روپئے کے منافع کے طور پرلی جاتی ہے
Ex. اس نے وثیقہ دینا بند کردیاہے
ONTOLOGY:
मानवकृति (Artifact) ➜ वस्तु (Object) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)