noun پتھر، اینٹ، مٹی وغیرہ کی عام طور پر لمبی، سیدھی اور اونچی تخلیق جو کوئی مقام گھیرنے کے لیے کھڑی کی جاتی ہے
Ex.
پتھر کی دیوار مضبوط ہوتی ہے HOLO COMPONENT OBJECT:
کمرہ،حجرہ،کوٹھری
HYPONYMY:
فصیل،چہاردیواری،چاردیواری،احاطہ پردہ چین کی دیوار،چائنادیوار
ONTOLOGY:
मानवकृति (Artifact) ➜ वस्तु (Object) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)
Wordnet:
asmবেৰ
bdइनजुर
benদেওয়াল
gujવંઢો
hinदीवार
kanಗೋಡೆ
kasدٮ۪وار , لَب
kokवणत
malചുമര്
marभिंत
mniꯐꯛꯂꯥꯡ
nepपर्खाल
oriପାଚେରୀ
panਦੀਵਾਰ
sanभित्तिः
tamசுவர்
telగోడ
noun کسی شیے کی وہ سطح جس سے کوئی جگہ گھری ہوتی ہے
Ex.
اس ٹنکی کی دیوار بہت موٹی ہے ONTOLOGY:
वस्तु (Object) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)
noun (علم اجسام) وہ تہہ جو جسم کے کسی ڈھانچے وغیرہ کو گھیرے رہتی ہے
Ex.
باہری دیوار تھوڑی موٹی ہوتی ہے/ خلیوں کی بھی دیوار ہوتی ہے ONTOLOGY:
शारीरिक वस्तु (Anatomical) ➜ वस्तु (Object) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)
Wordnet:
asmবেধ
bdबिखब
benদেওয়াল
kasپَردٕ
malഭിത്തി
mniꯀꯨꯌꯣꯝ꯭ꯃꯄꯔ꯭ꯥꯝ
oriଭିତ୍ତି
panਭੀਤੀ
noun دیوار کی طرح سیدھی یا کھڑی ایک چٹانی ہموار سطح
Ex.
دیوار پہاڑوں اور غاروں میں ہوتے ہیں ONTOLOGY:
प्राकृतिक वस्तु (Natural Object) ➜ वस्तु (Object) ➜ निर्जीव (Inanimate) ➜ संज्ञा (Noun)