سائے کے لئے کسی جگہ پر کوئی خول ڈال کر یا کوئی تعمیر کرکے اسے ڈھکنا
Ex. کسان اپنی جھوپڑی پر چھاجن چھارہا ہے
HYPERNYMY:
ڈھکنا،ڈھانپنا،چھپانا
ONTOLOGY:
निर्माणसूचक (Creation) ➜ कर्मसूचक क्रिया (Verb of Action) ➜ क्रिया (Verb)
سایہ کرنے کے لئے کسی جگہ سے کچھ اوپرکوئی کپڑاتاننایاپھیلانا
Ex. وہ شادی کا پنڈال چھا رہے ہیں
HYPERNYMY:
پھیلانا،پسارنا،ڈالنا،بچھانا
ONTOLOGY:
निर्माणसूचक (Creation) ➜ कर्मसूचक क्रिया (Verb of Action) ➜ क्रिया (Verb)