کسی جانب کو یا آگے کی جانب بڑھانا
Ex. معمار نے مکان کا چھجہ گلی تک نکالا
HYPERNYMY:
بناہونا،تیارہونا
ONTOLOGY:
कार्यसूचक (Act) ➜ कर्मसूचक क्रिया (Verb of Action) ➜ क्रिया (Verb)
لکیر کی طرح دور تک جانے والی چیز کی تعمیر کرنا
Ex. حکومت نے اس باندھ سے ایک اور نئی نہر نکالی
HYPERNYMY:
بنانا،تیارکرنا،تخلیق کرنا،تعمیرکرنا
ONTOLOGY:
कार्यसूचक (Act) ➜ कर्मसूचक क्रिया (Verb of Action) ➜ क्रिया (Verb)
کسی چیز میں پڑی یا گری ہوئی چیزکو باہر کرنا یا ہٹانا
Ex. اس نے دودھ میں پڑی مکھی کو نکالا
ONTOLOGY:
() ➜ कर्मसूचक क्रिया (Verb of Action) ➜ क्रिया (Verb)
دھیان میں لاناخاص طور سے استعمال کرنے کے لئے
Ex. اس نے مہنگائی سے بچنے کے لئے ایک نئی ترتیب نکالی
ONTOLOGY:
कर्मसूचक क्रिया (Verb of Action) ➜ क्रिया (Verb)
کوئی نتیجہ وغیرہ حاصل کرنے کے واسطے گنتی وغیرہ کرنا
Ex. آپ ان اعداد کااوسط نکالیئے
ONTOLOGY:
कर्मसूचक क्रिया (Verb of Action) ➜ क्रिया (Verb)
باہر کرنا
Ex. اس نے اپنے شرابی بھائی کو گھر سے نکالا
HYPERNYMY:
ہٹانا،برخاست کرنا،نکالنا
ONTOLOGY:
() ➜ कर्मसूचक क्रिया (Verb of Action) ➜ क्रिया (Verb)
ملی ،سٹی یا لگی ہوئی چیز الگ کرنا
Ex. وہ شہد کی مکھی کے چھتے سے شہد نکال رہے ہے
HYPERNYMY:
چھاٹنا، علاحدہ کرنا، تراشنا، چننا، نکالنا، الگ کرنا،
ONTOLOGY:
() ➜ कर्मसूचक क्रिया (Verb of Action) ➜ क्रिया (Verb)
کہیں سے ہوکر چلانا یا لے جانا
Ex. اس سال جھانکیاں اصل شاہراہ سے ہو کرنکالی گئیں
ONTOLOGY:
गतिसूचक (Motion) ➜ कर्मसूचक क्रिया (Verb of Action) ➜ क्रिया (Verb)
رقم ذمے ٹہرانایاکسی پر قرض یا دین طے کرنا
Ex. مہاجن نے ہزارروپئےسودنکالے
ONTOLOGY:
कार्यसूचक (Act) ➜ कर्मसूचक क्रिया (Verb of Action) ➜ क्रिया (Verb)
بےکارجان کرباہرکرنا
Ex. دیوالی سے قبل ہی میں نے گھرکی ساراردی نکالا
ONTOLOGY:
कार्यसूचक (Act) ➜ कर्मसूचक क्रिया (Verb of Action) ➜ क्रिया (Verb)